English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں آٹامہنگا،فی کلوقیمت130روپےمقرر

القمر

کراچی شہر میں آٹے کی قیمت بےقابوہوگئی۔سرکارنےگندم کی قیمت ڈبل کی تومل مالکان نےبھی قیمت بڑھادی۔
جس کا بوجھ شہری برداشت کررہےہیں۔ریٹیل سطح پرآٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔شہر میں چکی کا آٹا 130روپے کلو۔ فائن آٹا 125 جبکہ ڈھائی نمبرآٹےکی قیمت 120روپےکلوتک پہنچ گئی ہے۔ایک ماہ میں مختلف اقسام کےآٹےکی قیمت میں 20 روپےکلوتک اضافہ ہوچکا ہے۔بڑھتی مہنگائی سےپریشان شہری کہتےہیں کھانےپینےکی کوئی چیزسستی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے