English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی کونسل جنرل کا دورہ خانیوال

القمر

خانیوال سے امین وارثی

امریکی کونسل جنرل ولیم میکنول نے وفد کے ہمراہ خانیوال کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی نے امریکی وفد کو سرکٹ ہائوس میں خوش آمدید کہا۔
ڈپٹی کمشنر نے وفد کو ضلع میں صحت،تعلیم کی سہولیات،انڈسٹریز،زراعت، لائیو سٹاک بارے بریفنگ
لمپی سکن،کورونا،ڈینگی کنٹرول اور مہنگائی کنٹرول کرنے بارے اقدامات سے آگاہ کیا۔
امریکی کونسل جنرل ولیم مینکول کی ضلع کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف کی۔
امریکی کونسل جنرل کا کہنا تھا خانیوال بے پناہ صلاحیتوں کا حامل ضلع ہے،دورہ کرکے خوشی ہوئی۔ امریکہ پاکستان میں توانائی،صحت،تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہے۔
اضلاع کے دوروں کا مقصد تعلقات کو مزید وسعت دینا یے۔ ڈپٹی کمشنر نے امریکی کونسل جنرل کو یادگاری شیلڈ بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے