بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی زدمیں آگئی۔کے الیکڑک کی جانب سے یومیہ بنیاد پر مزار قائد کی بجلی بند کی جانےلگی۔شام میں مزار اور احاطے میں نصب لائٹس بند ہونے سے اندھیرا چھا جاتا ہے۔اعلیٰ ترین انتظامی عہدیدارکےمطابق پندرہ روز سے دن میں دو بار لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔ذرائع کےمطابق مزار کو سولر پینل کےذریعے بجلی فراہم کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔مزار قائد پر نصب سولر پینل محدود پیمانے پر بجلی فراہم کرسکتا ہے۔مزارقائدمیں لوڈشیڈنگ کےمعاملے پراعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات کومتوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سی ای سی گیانیش کمار کو کوئی نہیں بچا سکتا، استعفیٰ دینا ہی ہوگا: جے رام رمیش
- گوا کی زمین ارب پتیوں کے حوالے کی جا رہی، ووٹ چوری اور بدعنوانی کے خلاف کانگریس کی لڑائی جاری: راہل گاندھی
- بی جے پی فرضی ووٹ بنوا کر اصلی ووٹ کٹوانے کی سازش کر رہی ہے: اکھلیش یادو
- پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر کب روانہ ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
- واٹس ایپ کن فیچرز پر کام کر رہا ہے؟ صارفین کیلیے اہم خبر آگئی