English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی والوں پر ایک اور ظلم، کےالیکڑک بل میں یوٹیلیٹی ٹیکس لگادیا

القمر

کراچی والوں کے لیےبری خبر آگئی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجودبھاری بھرکم بل اداکرنےوالےکےالیکڑک کےصارفین کےبلوں میں میونسپل یوٹیلیٹی ٹیکس شامل کردیاگیاہے ۔ترجمان کےالیکڑک کادعویٰ ہے کہ نیپرا اور صوبائی حکومت کی جانب سے میونسپل یوٹیلیٹی ٹیک وصول کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔یہ ہدایت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہے۔

ترجمان کےمطابق کےالیکٹرک بطور ادارہ متعلقہ حکومتی احکامات کی تعمیل کررہا ہے۔تاحال بلوں میں ٹیکس کی رقم کی شرح واضح نہیں کی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے