English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انجلینا جولی سیلاب متاثرین سے ملاقات کرنے پہنچ گئی

القمر

ہالی ووڈاداکارہ اوراقوام متحدہ کی خصوصی سفیرانجلینا جولی پاکستان پہنچ گئی۔انجلینا جولی پیراورمنگل کی درمیانی شب 12بجکر 30منٹ پرجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچیں۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی ایمریٹس ائیرلائن کی پروازسے پاکستان پہنچی۔
انجلینا جولی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ ہوگئیں۔ انجلینا جولی اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کےدورےپر موجودہیں۔اور اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر ہیں۔اداکارہ نے2010میں بھی پاکستان کا خصوصی دورہ کیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے