English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسحاق ڈار نے اپنی درخواست واپس لے لی

القمر

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہای قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی،اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ متعلقہ فورم سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔ درخواست خارج ہونے سے اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے