ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹر وے پر غیر معیاری انرجی ڈرنکس کی فروخت

مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے موٹر وے اسکوارڈ فیلڈ میں متحرک موٹروے اسکوارڈ نے معروف مارٹ سے بھاری مقدار میں ممنوعہ انرجی ڈرنکس برآمد کر لیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی اور موٹر وے پولیس نے موٹر وسے سروس ایریا میں قائم شاپ پر چھاپہ مار کر غیر معیاری انرجی کولڈ۔ڈرنک برآمد کی گئی ممنوعہ انرجی ڈرنکس کو موقع پر ہی تلف کردیا قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر سٹور مالک کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے موٹروے سکوارڈ کیجانب سے چکری سروس ایریا میں کارروائیاں کی گئی ہیں سٹیمولیٹر (stimulator) ڈرنکس کو انرجی ڈرنکس کی پیکنگ میں فروخت کرنے پر پنجاب بھر میں پابندی عائد ہے مسافروں کو معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے موٹر وے سکوارڈز فیلڈ میں متحرک ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں