English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حیدرآباد میں قائم ریلیف کیمپس میں مختلف امراض پھیل گئے

القمر

حیدرآباد میں امراض کے پھیلنے پر محکمہ صحت نے سہولیات کی فراہمی تیز کردی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 164 افراد ریلیف کیمپس میں ڈائریا کا شکار ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق 210 سیلاب متاثرین ریلیف کیمپس میں جلدی امراض کا شکار ہوئے۔آنکھوں کے انفیکشن کے 34 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملیریا کے 99 مشتبہ کیسز جبکہ ملیریا کے تصدیق شدہ 11 کیسز رپورٹ ہوئے 250 افراد کو سانس کی تکلیف کے انفیکشن کی شکایت ہوئی۔376 افراد دیگر مختلف امراض کا شکار ہوئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1351 افراد کو میڈیکل سہولیات دی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے