English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لڑکی کو سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم حیدرآباد سے گرفتار

القمر

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرکے نوجوان ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔ملزم محمد حسن جو سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث تھااورملزم نے متاثرہ لڑکی کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد شیئر کیا تھا۔ملزم کے موبائل سے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر برآمد کرلی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے