English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا

القمر

سینئر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا۔ پولیس نے شاہنواز کو حراست میں لے لیا ہے۔ مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے پمز منتقل کردی گئی ہے۔

چک شہزاد میں شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کیا۔ قتل ہونے والی خاتون کا نام سارہ بی بی ، عمر 37سال تھی۔ مبینہ طور پر ملزم شاہنواز نے بیوی سارہ کو جم کے ڈمبر سر میں مار مار کے قتل کیا۔ ملزم شاہنواز چک شہزاد فارم میں رہائش پذیر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے