English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی تشکیل

القمر

تحریک انصاف چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اب ایڈوائزری کونسل چئیرمین عمران خان کو اہم ترین اور ضروری نوعیت کے معاملات پر اپنی تجاویز پیش کرے گی۔

چئیرمین ایڈوائزری کونسل کی صدارت رہنما تحریک انصاف کے رہنماحامد خان کریں گےاور نجیب ہارون،ارشد داد،جمال انصاری،خالد مسعود، سلیم جان،یعقوب اظہر،تسنیم نورانی اور بختیار قصوری بھی ایڈوائزری کونسل ایڈوائزری کونسل کا حصہ رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے