English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف ائی اےکی کاروائی ملزم ساوتھ افریقہ سے گرفتار

القمر

پاکستان کا ریڈ نوٹس پر مطلوب ملزم ساوتھ افریقہ سے گرفتار ملزم شہروز امجد گجرات پر پولیس کو قتل کرنے کا الزام تھا۔گجرات پولیس کی درخواست پر ایف ائی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کے خلاف ریڈ نوٹس جاری کیا۔
جس سے ملزم کو NCB انٹرپول پاکستان کی درخواست پر ساوتھ افریقہ میں گرفتار کیااور پاکستان کے لئے روانہ کر دیا گیا۔ ملزم کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر گجرات پولیس ٹیم کے حوالے کر دیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے