قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی ملکی شرح صفر اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی، گزشتہ روز سب سے زیادہ20 کیسز پشاور میں ریکارڑ کئے گئے۔
پشاورمیں کورونا وائرس کی مٹبت شرح 3 اعشاریہ 95 فیصد رہی، این آئی ایچ کے مطابق ایبٹ آباد میں شرح 2 اعشاریہ 4، مثبت کیسز کی تعداد 2 رہی ،بہاولپور میں مثبت کیسز کی تعداد 2،شرح 1عشاریہ 61 رہی، پشاور میں کورونا کے 506، ایبٹ آباد میں 98 اور بہاولپور میں 124 ٹیسٹ کیے گئے۔
ملک بھر میں کورونا کے 55 کیسز مثبت73 مریضوں کی حالت تشویشناک
القمر
