English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی یو بی ایل بینک کے باہر ڈکیتی کی بڑی واردات

القمر

کراچی کے علاقے انچولی سوسائٹی میں ڈاکو اسلحے کے زور پر 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واردات پیٹرول پمپ کے منیجر کے ساتھ ہوئی۔پیٹرول پمپ کا منیجر کیش جمع کرانے یو بی ایل انچولی سوسائٹی برانچ پہنچا ہی تھاکہ اس کا تعاقب کرتے ہوئے ملزموں نے بینک پہنچتے ہی لوٹ اس کو لیا۔
پولیس واردات کی اطلاع پر پہنچ گئی۔پیٹرول پمپ منیجر کے پاس 70 لاکھ روپے موجود تھے۔جس میں سے40 لاکھ لٹنے سے بچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے