خیبر پختونخواہ کی جامعات سے نکالے گئے ملازمین بنی گالہ میں چوتھے روز بھی احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین نے دن بارہ بجے عمران خان کے گھر کے باہر جانے کا اعلان کر دیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے آج دن بارہ بجے تک مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان کے گھر کے باہر جائیں گے۔ کئی روز سے سراپا احتجاج ہیں مطالبات نہیں مانے جارہے ہیں۔ برطرف ملازمین عمران خان چوک پر شدید احتجاج اور نعرے بازی کررہے ہیں۔
عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
القمر
