ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آبا دمیں ڈینگی کے 81کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد چھ ریکارڈ ہوئی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دیہی علاقوں میں 40جبکہ شہری علاقوں میں 41مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔رواں برس دیہی علاقوں میں کیسز کی تعداد1246اور شہری علاقوں میں تعداد826ہوگئی۔
چوبیس گھنٹوں میں پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 12 اور فیڈرل جنرل ہسپتال میں 8 مریض داخل ہوئے۔نجی لیبارٹری اور کلینکس میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 49 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں