پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے 17 ممالک، 3 عالمی تنظیموں سے 132 امدادی طیارے پہنچ چکے۔متحدہ عرب امارات نے سب سے زیادہ 41 امدادی طیارے امریکہ نے سیلاب متاثرین کے لیے 21 امدادی طیارے سکھر، کراچی راولپنڈی بھیجےسعودی عرب سے متاثرین سیلاب کے لیے 10 امدادی طیارے پاکستان پہنچ چکے۔ چین اور قطر سے 4، 4عمان سے 8 طیارےانڈونیشیاء نے حال ہی میں 2 امدادی طیارے ازبکستان، فرانس، ترکمانستان، اردن، نیپال، برطانیہ، روس، یونان اور اٹلی نے بھی ایک ایک امدادی طیارہ پاکستان بھیجاہے۔
ایران، ترکیہ، تاجکستان، عمان، متحدہ عرب امارات نے بری، بحری راستے سے بھی امداد بھیجی۔ایران کی ہلال احمر نے ٹرکوں کے ذریعے 100 ٹن امداد پاکستان ہلال احمر کو بھیجی ہے۔
ترکیہ ہلال احمر نے امدادی سامان کے 2 ٹرک پاکستان بھیجے۔ہیں اورترکیہ حکومت 3 امدادی مال گاڑیاں بھی پاکستان بھیج چکی ہے۔
تاجکستان نے 87 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ پاکستان بھیجا۔ عمان، متحدہ عرب امارات نے امدادی سامان کے ایک ایک بحری جہاز بھی کراچی بھیجاہے۔
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی برادر ممالک سے امداد
القمر
