English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف آئی اے کا اسلام آباد میں غیر ملکی کرنسی ڈیلر پر چھاپہ

القمر

ایف آئی اے کاچھاپہ ملزم سید ارشد حسن شاہ کاظمی کا لائسنس اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ کر دیا تھا ۔ لائسنس منسوخی کے بعد بھی بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں مصروف تھا۔ ملزم کے قبضہ سے تقریبا 40 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد ہوئی ہے۔
ملزم سید ارشد حسن شاہ کاظمی کو موقعہ سے گرفتار کر کے اس پر 37/2022نمبر کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے