ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد میں نیشنل ہائی وے پر 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی

حیدرآباد نیشنل ہائی وے پہ بینک کو کیش پہنچانے والی گاڑی این فائیو قومی شاہراہ پر تھانہ چھلگری کی حدود میں لوٹ لی گئی۔ بینکوں کے لئے کیش لےجانے والی وین جس میں 30 کروڑ روپے تھے لوٹ لیا گیا 10 سے زائد مسلح افراد گاڑی سوار ڈرائیور اور گارڈز کو مبینہ طور یرغمال بناکر 30 کروڑ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں