English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مفتاح وفاقی وزیر برقرار تعداد 74 ہوگئی

القمر

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے۔
مفتاح اسماعیل کو آج وزیر خزانہ و ریونیو کے عہدے سے سبکدوش کیا جاچکاہے۔مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35 ہوگئی اب وزیر اعظم کے کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوچکی ہے
مفتاح اسماعیل کا بطور وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن 19اپریل 2022 کو جاری کیا گیا تھا۔مفتاح اسماعیل کی بطور وفاقی وزیر 6 ماہ کی مدت18اکتوبر 2022 کو پوری ہونی ہے عدالتی فیصلے کے تحت مشیر اور معاونین کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی اور رکن نہیں بن سکتے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی پاسداری میں مفتاح اسماعیل کو وزیر بنایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے