ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ

کراچی بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران دو زخمی سمیت 3 کیش اسنیچر گرفتار۔گرفتار ملزمان نے اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان زخمی ہوئے۔گرفتار ملزمان میں مدثر، شوکت عرف شوکی اور اسد شامل ہیں۔

ملزمان سے 5 لاکھ روپے 3 پستول اور 2موٹرسائیکل ملے ہیں۔ملزمان کے 4 ساتھی گزشتہ روز زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے۔ملزمان کا گروپ 7 افراد پر مشتمل تھا۔ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق ملزمان کیش اسنچنگ کی 31 وادراتوں میں ملوث ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج، تفتیش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں