ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد

وفاقی سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کاٹنے کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔تنخواہوں سے کٹوتی کی رقم وزیراعظم سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع ہو گی ۔وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں کٹوتی آپشنل ہو گی۔ جوملازمین تنخواہوں سے کٹوتی رضاکارانہ طور پر کروائیں گے۔جو ملازمین کٹوتی نہ کروانا چاہیں، 15 دن میں اے جی پی آر کو آگاہ کریں۔سول آرمڈ فورسز کے ملازمین کی تنخواہوں سے امداد کیلئے 2 روز کی تنخواہ کٹے گی۔
ایم پی، ایس پی پی ایس سکیلز، کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی ہو گی۔دفاعی بجٹ سے تنخواہ لینے والے افسران و ملازمین کی تنخواہوں سےبھی کٹوتی ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں