English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پٹرول سستا ہوگیا

القمر

پٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فلی لیٹر مقرر ہو گئی۔ہائِی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے 30 پیسے فی لیٹر مٹی کے تیل کی نئی قیمت 191 روپے 83 پسے فی لیٹر لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 186 روپے 50 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے