ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیگمات شوہر کی تنخواہ کیسے معلوم کرسکتی ہیں؟

دنیا بھر کے معاشرے میں لوگ اپنی ماہاننہ آمدنی یا تنخواہ پر کھلے عام بات نہیں کرتے اور کوشش کرتے
ہیں کہ یہ راز ہی رہے. باالخصوص بیگمات کو بھی حقیقت سے دور رکھا جاتا ہے.

جب معاملہ طلاق پر جا پہنچتا ہے تو یہ معاملہ بہت سنگین صورت حال اختیار کر لیتا ہے. ایسا ہی ایک واقعہ
بھارت میں پیش آیا جہاں بیوی نے اپنے شوہر کی آمدنی معلوم کرنے کے لیے محکمہ ٹیکس سے رابطہ
کرنے کے لیے معلومات تک رسائی کے قانون کا حق استعمال کرلیا.
ایسے واقعات عموما کم ہی پیش آتے ہیں لیکن جب ایسا ہو جائے تو پھر صورت حال مختلف ہی ہوتی ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں