ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس کیوں لیے گئے؟

الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لے لئے ہیں۔
ان جماعتوں میں سنی تحریک، قومی یکجہتی پارٹی، ہیومن رائٹس پارٹی، پاکستان امن پارٹی اور آل پاکستان تحریک شامل ہیں۔
انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر کمیشن نے پانچوں جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے۔ پانچوں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کمیشن میں کوئی پیش نہ ہوا۔ انتخابی نشان واپس ہونے سے پانچوں جماعتیں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں