English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ

القمر

سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔
ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم 5 رکنی ہوگی۔
ایف آئی اے اسلام آباد زون کی سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے۔ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ نے یکم اکتوبر کو ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کے لیے ایف آئی اے عمران خان ،شاہ محمود قریشی،اعظم خان کو طلب بھی کرے گی۔ ایف آئی اے کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے