ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کا نظام کب بہتر ہوگا؟

ریلوے حُکام نے 20 اکتوبر تک کی بُکنگ رُوکنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مُطابق خیبر میل ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے گارڈ اور ڈرائیور حضرات نے ڈی ایس سکھر کو بتایا کے ٹریک ابھی قابلِ قبول نہیں جس کی بدولت 16 دن کے لیے مزید ٹرین آپریشن بند کردیا گیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کے پرسوں 5 اکتوبر کو چلنے والی تین ٹرین بھی کینسل کی جاسکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں