حکومت کی3ماہ ضمنی،بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنےکی درخواست پرفیصلہ کل ہوگا۔چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں ضمنی وبلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےسے متعلق کل دوپہر2بجےالیکشن کمیشن کااجلاس پھرطلب ہو گا۔الیکشن کمیشن کےکل ہونےوالےاجلاس میں اہم فیصلےہوں گے۔سندھ پنجاب،خیبرپختونخواکےچیف سیکریٹریز بھی تینوں صوبوں کےآئی جیزکوبھی الیکشن کمیشن نےکل طلب کرلیا ہے
سیکریٹری داخلہ،سیکریٹری دفاع،ڈی جی ایم اوزکوبھی بلالیاگیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments