ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں غربت مزید بڑھنے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان میں مزید غربت بڑھنے کا خدشہ ظآہر کردیا ہے۔ پاکستان میں سیلاب کے بعد غربت میں اضافے کا خطرہ ہے اور سیلاب کے بعد 90 لاکھ لوگ غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق سیلاب کے باعث غربت کی شرح میں 4 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
سیلاب کی وجہ سے مال مویشی اور کاروبار ختم ہونے سے غربت بڑھے گی۔ سیلاب متاثرین کے گھر بار اور ضروری سامان پانی میں بہہ گیا۔ عالمی بینک کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہورہی ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے میں طویل عرصہ لگے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں