ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سدپارہ کے کوہ پیماوں نے خسروگنگ کی چوٹی سر کر لی

خسروگنگ کی بلندی 6055 میٹر ہے
کوہ پیماء ٹیم سات ارکان پر مشتمل تھی ۔
ٹیم اس سے قبل بھی کئی چوٹیاں سر کر چکی ہیں
خسروگنگ سر کرنے والوں میں نذیر سدپارہ ،اکبر سدپارہ،محمد تقی سدپارہ علی موسیٰ سدپارہ،نیاز علی سدپارہ،اور ذاکر سدپارہ شامل ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں