حیدرآبادمیں 22 کلو سے زائد چرس برآمد اکتوبر 11, 2022 القمر حیدرآبادمیں اے این ایف کی ٹنڈوجام میرپور خاص روڈ پر کارروائی کے دوران 22 کلو سے زائد چرس برآمد ساتھ دو منشیات فروش گرفتار ملزمان ہزار خان اور منظور علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے کار بھی تحویل میں لے لی گئی۔