English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم

القمر

شمال مشرقی پنجاب اور با لائی خیبر پختو نخواں میں بعض مقامات پر گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکانہے۔
چترال، دیر، سوات ،بالاکوٹ، کوہستان اورایبٹ آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مری، جہلم، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، ناروال اور لاہور میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے