ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوگنڈا سے ایبولا وائرس پاکستان آنے کا خدشہ

قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کیا ہے کہ مشتبہ ایبولا کیس کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت ،تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری میں سنٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ میں کہا گیا ہے کہ یوگنڈا سے آنے والوں کی مانیٹرنگ کی جائے ،پاکستان آنے والے مشتبہ ایبولا کیسز سے متعلق فوری این آئی ایچ کو اطلاع دی جائے،مشتبہ کیس کے سیمپلز نیشنل گائیڈ لائنز کے تحت بھجوائے جائیں۔
گزشتہ ماہ یوگنڈا میں 36 ایبولا کیسز، 23 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ عالمی و علاقائی سطح پر ایبولا کے پھیلاؤ کا خدشہ کم ظاہر کرتے ہوئے۔ڈبلیو ایچ او نے یوگنڈا پر تجارتی، سفری پابندیوں کی مخالفت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں