English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میجرجنرل کی لیفٹینٹ جنرل کےعہدے پرترقی

القمر

پاک فوج سے تعلق رکھنےوالےبارہ میجرجنرل کولیفینٹ جنرل کےعہدے پرترقی دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک،میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا،میجر جنرل شاہد امتیاز شامل ہیں۔میجرجنرل محمد منیر افسر، میجر جنرل یوسف جمال، میجر جنرل کاشف نذیرترقی پانےوالوں میں شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے