English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں رہائش پزیر فنکار پر لاڑکانہ میں مقدمہ

القمر

کراچی میں رہائش پذیر سندھی فنکار جگر جلال پر لاڑکانہ میں مقدمہ درج ہوگیا۔کوکو کورینا گانے میں شہرت پانے والے سندھی فنکار جگر جلال کا کہنا ہے۔ میں کراچی میں بیٹھا ہوں لاڑکانہ کئی ماہ سے گیا نہیں پولیس نے مجھ پر مقدمہ درج کردیا۔سندھی فنکار جگر جلال پر جھگڑے کا مقدمہ درج کردیا گیا۔

فنکار کا آئی جی سندھ سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے