English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

القمر

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف پاک فوج میں بغاوت کو ہوا دینے کا الزام ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے نیا مقدمہ درج کرلیاہے۔
مقدمہ میں سیکشن 131, 505, 501 اور 500پاکستان ہینل کوڈ شامل ہیں ۔جج شبیر بھٹی نے ایف آئی اے کی استدعا پر فیصلہ سنایا۔آئندہ سماعت پر اعظم سواتی کا میڈیکل کروا کرعدالت میں پیش کیا جائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے