سندھ سمیت کراچی کی بجلی بند کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹیشن لائن ٹرپ کرگئی۔کراچی ایکسٹرا ہائی ٹیشن میں خرابی سے متعدد علاقوں میں بجلی بند گلشن معمار،فیڈرل بی ایریا،لیاقت آباد،سائٹ سپرہائی وے میں بجلی غائب نارتھ کراچی،نارتھ ناظم آباد،سرجانی گلشن،شاہ فیصل ،ملیر میں بجلی غائب ہے۔
کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
القمر
