English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مستونگ کے علاقہ کابو میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق چھ زخمی

القمر

دھماکے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا ۔مستونگ دھماکہ دور افتادہ پہاڑی علاقہ کابو میں ہوا۔دھماکہ اس وقت ہوا جب قبائلی لوگ اپنے ایک شخص کو دفنانے کے بعد واپس آرہے تھے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ ریمورٹ کنٹرول سے ہوا۔لاشیں اور زخمیوں کو کوئیٹہ منتقل کر رہے ہیں۔دھماکہ ان افراد پر ہوا جو گزشتہ رات مقتول شخص کی لاش لینے قابو (دشت) گئے تھے۔ٹیوب ویل پر کام کرنے والے شخص کو قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینکی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے