ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم نہیں کی گئیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کردیا۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پیش کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی سفارش کی۔
سمری میں ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی۔
اسحاق ڈار نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مشورے کے بعد قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
31 اکتوبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں