English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہنگا آٹا کون سے شہر میں فروخت

القمر

پاکستان کے ہر شہر میں آٹے کی قیمتیں الگ الگ مقرر کردی گئی۔فیصل آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے۔فیصل آباد میں آٹےکا20کلو کا تھیلا2333 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے۔
پنجاب کے دیگر تمام بڑے شہروں میں آٹےکا تھیلا1295 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔سندھ اور بلوچستان میں آٹے کا 20کلو کاتھیلا2200 ۔خیبر پختون خواہ میں آٹے کا 20کلوکا تھیلا2100 روپے۔کراچی,حیدر آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت2200 روپے خضدار میں بھی آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2200 روپے کوئٹہ2140,پشاور,بنوں میں آٹےکا20 کلوکا تھیلا2100روپے سکھر1980,لاڑکانہ میں آٹے کے 20کلو تھیلےکی قیمت1960 روپے اسلام آباد میں آٹےکا20کلو کا تھیلا1295 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے