ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کی جیتی ہوئی نشستوں کامستقبل

پی ٹی آئی عمران خان کے پاس ایک نشست پہلے سے موجود ہے.عمران خان نے ضمنی الیکشن میں چھ مزید نشستیں حاصل کر لیں۔الیکشن کمیشن عمران خان صرف ایک سیٹ رکھ سکتے ہیں۔تیس دن میں حلف نہ لیا تو چھ نشستیں خالی ہو جائیں گی،عمران خان آخری کاغذات نامزدگی جمع کراۓ جانے والی نشست ہی رکھ سکتے ہیں۔دیگر چھ نشستوں ڈی نوٹیفائی کر دی جائیں گےیہ نشستیں ایک بار پھر خالی ہو جائیں گی۔خالی ہونے کی صورت میں ان نشستوں پر ایک بار پھر ضمنی اںتخابات ہوں گے۔نتائج کے 14 دن کے اندر انتخابی اخراجات جمع کرانے ہوں گےکامیابی کے نوٹیفیکیشن انتخابی اخراجات جمع کرانے کے بعد جاری ہوں گے۔انتخابی اخراجات جمع کراۓ بغیر کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہو سکتے
کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوں تو یہ سیٹیں ایسی ہی رہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں