میہڑ.سے منظورعلی جوئیہ
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین کی خدمت جاری ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی کی جانب سے قائم شدہ خیمہ بستی میں بسے ہوئے سیلاب متاثرین کی خدمت جاری سیلاب متاثرین کہ لئے پینے کا صاف پانی پکی پکائی بریانی دسترخوان میڈیکل کئیمپ میں سیکڑیوں سیلاب متاثرین کا طبیٰ معائنہ جاری خیمہ بسی میں مچھروں سے بچاؤ کہ لئے مچھرمار اسپری کیاجاتا ہے اور سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم جاری.
امیر جماعت اسلامی تحصیل میہڑ محمدالیاس کلہوڑو رکن جماعت اسلامی کارکنان نے کہاکہ ھماری پوری ٹیم سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی قصر نہیں چھوڑینگے ھرسیلاب زدہ گاؤں میں جاکر متاثرین کو سہولیات فراھم کریں گے۔
