English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

القمر

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا با ضابطہ اعلان کردیا ہے. اس طرح تقریبا چار
سال بعد پاکستان ایف اے ٹی ایف کی اضافی نگرانی سے باہر نکل آیا ہے.
ایف اے ٹی ایف انسداد منی لانڈرنگ پر پیش رفت کو خوش آمدید کیا ہے ییف اے ٹی ایف دہشت گردوں کی
مالی معاونت روکنے کے اقدامات کو بھی سراہتا ہے. پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد
کیا ہے.
ایف اے ٹی ایف کے صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انسداد منی لانڈرنگ کے نظام کو مضبوط کیا ہے پاکستان
نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کو روکنے کے اقدامات کیے ہیں.
پاکستان نے جون 2018 سے جون 2021 تک ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا. پاکستان نے 34 نکات پر عمل
درآمد کیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے