ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئ

ارشد شریف کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ارشد شریف کے جسم کے مختلف اعضا کے نمونے لئے گئےارشد شریف کی جسم کے نمونے فرانزک لیب بھیجوا دیئے فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ تیار کی جائے گی
پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست ارشد شریف کی اہلیہ اور پولیس نے کیا۔ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا
ارشد شریف کے دل گردے پھیپھڑے،معدے اورجسم میں موجود دھات کے ٹکڑوں کے نمونے سائنس لیب بھجوائے گئے۔
ارشد شریف کی موت سر اور دائیں پھیپھڑے پر گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے کے بعد دس سے تیس منٹ کے اندر واقع ہوئی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں