وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ برآمدی شعبوں کے لیے گیس اور بجلی کے مسابقتی نرخوں کی منظوری دی گئی۔ برآمدی شعبوں کے لیے بجلی کا نرخ کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
برآمدی شعبوں کے لیے گیس کے نرخ کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے لاگو ہوگا ۔کندھ کوٹ مائننگ ایریا کو 15 سال کے لیے لیز پر دینے کی منظوری
پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری کا امکان۔اسٹیل ملز ملازمین کو ہر ماہ تنخواہیں ادا کی جائیں گی۔ وزارت دفاع کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 30 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ پیٹرولیم ایکسپلوریشن کے 11 لائسنسز کی بحالی کی منظوری
وزارت ہاوسنگ کی ایک ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری۔قرآن پاک کی غیر غلطی شدہ درآمد کی منظوری
No related posts.
