English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اعظم سواتی پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ

القمر

اعظم سواتی نے دوران حراست تشدد کی اعلی سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اندراج مقدمہ کس کےکہنے پردرج کیا؟
کن لوگوں نے تشدد کیا ، نشانات کیسےمٹائے؟عدالت عظمی سے انصاف کی توقع ہے
میجر جنرل فیصل اور سیکٹر کمانڈر فہیم نے مجھ پر تشدد کیا- فوری عہدوں سے ہٹایا جائے
مقدمے اورزیرحراست تشدد پر بولے
ایف آئی اے بتائے کہ ٹویٹ پرمقدمہ کس کےکہنے پردرج کیا؟
مجھے کن لوگوں کے حوالے کیا ؟
پمزڈاکٹرزنےتشدد کےنشانات کیسےمٹائے؟
مجھ پرہونےوالےتشدد کی اعلی سطح کی تحقیقات ہونی چاہے
عدالت عظمی سے انصاف کی امید ہے ، وکلاء کے مشورہ پراعظم سواتی صحافیوں کے سوالات لئے بغیر اٹھ کرچلے گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے