اسلام آباد میں ایف سی ،پولیس اور رینجرز کی 20 ہزار سے زائد نفری الرٹ کر دی گئی۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو مختلف علاقوں تک بڑھا دیا گیا۔
شاہراہ دستور سے منسلک علاقہ ریڈ زون تھا جسے اب بڑھا دیا گیا ہے۔اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ، مارگلہ روڈ سے فیصل مسجد تک اب ریڈ زون کا علاقہ ہو گا۔سرینا ہوٹل سے آبپارہ بھی ریڈ زون میں شامل ریڈ زون میں پولیس ،رینجرز اور پھر فوج تعینات ہو گی۔
زیرو پوائنٹ سے آگے کسی لانگ مارچ کے شرکاء کو آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔لانگ مارچ کے شرکاء کو پریڈ گراؤنڈ اور ایچ نائن گراونڈ کی پیشکش ہو گی۔پی ٹی آئی سے لانگ مارچ کے حوالے سے باقاعدہ تحریری معاہدہ اور ضمانتیں لی جائیں گی
لانگ مارچ رانا ثنااللہ نے وزیراعظم کو حکومتی پلان سے آگاہ کر دیا
القمر
