پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات میں بہتری انے لگی۔
18 سال کے بعد پہلی بار ایتھوپیا کی ائرلائن کی پروازیں بحال پاکستانیوں کو ایتھوپیا پہنچنے پر آن ارائیول ویرا ملے گا۔
ایتھوپیا کی ائرلائن کراچی کے لئے ہفتہ وار 2 پروازوں کی اجازت دے دی گئی پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان پروازوں کی سخت نگرانی کابھی فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی انتظامیہ ملک بھر کے بین الاقوامی ایرپورٹس تعینات ادراون کو مراسلہ جاری کردیا
2004 کے بعد پہلی بار پاکستان نے ایتھوپیا کے لیے پروازیں بحالی کی اجازت دے دی حکومتی اجازت پر سی اے اے نے نئی ہدایات جاری کردی۔
No related posts.
