ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع کرم این اے 45 ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل

ضلع کرم این اے 45 ضمنی الیکشن کیلئے کل 30 اکتوبر کو پولنگ ہوگی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں حلقے کے 143 پولنگ اسٹیشنز کیلئے پولنگ میٹریل کی ترسیل ہوگئی ہے حلقے میں 119 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا جاچکا ہے۔
پاراچنار ضلع کرم این اے 45 کے ضمنی الیکشن کیلئے کل 30 اکتوبر کو پولنگ ہوگی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں حلقے کے 143 پولنگ سٹیشنز کیلئے پولنگ میٹریل کی ترسیل شروع ہوگئی ہے حلقے میں 119 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا جاچکا ہے ڈی پی او کرم کے مطابق الیکشن کیلئے پولنگ سٹیشنز اور علاقے میں 2100 نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ ضمنی الیکشن میں چئیرمین تحریک انصاف سمیت 16 امیدوار حصہ لے رہے ہیں این اے 45 میں کل 198618 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں
111349 مرد اور 87269 خواتین ووٹرز شامل ہیں پولنگ کا عمل صبح 08 بجے شروع ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں