English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لانگ مارچ میں کنٹینرنے خاتون صحافی کو کچل دیا

القمر

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےحکومت مخالف لانگ مارچ کےدوران میڈیا کنٹینر کے قریب نجی ٹی وی کی خاتون صحافی حادثے کا شکارہوگئی۔ کامونکی کے قریب پیش آنےوالےافسوسناک واقعے میں زخمی ہونےوالی خاتون صحافی کو فوری طبی امدادکےلیےاسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ جانبرنہ ہوسکیں ۔

خاتون کی شناخت صدف نعیم کےنام سے ہوئی جو خبریں گروپ کے چینل فائیوکےساتھ بطوربراڈ کاسٹر جرنلسٹ منسلک تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے